24 اکتوبر، 2022، 8:44 AM

ملعون سلمان رشدی ایک آنکھ اور ایک ہاتھ سے محروم

ملعون سلمان رشدی ایک آنکھ اور ایک ہاتھ سے محروم

ملعون سلمان رشدی کی ایک آنکھ ضائع ہوگئی اور ایک ہاتھ ناکارہ ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ ملعون سلمان رشدی کی ایک آنکھ ضائع ہوگئی اور ایک ہاتھ ناکارہ ہوگیا۔

ملعون سلمان رشدی کے ایجنٹ اینڈریو وائلی کا کہنا ہے کہ ملعون سلمان رشدی ایک آنکھ اور ایک ہاتھ سے محروم ہوگیا ہے۔

ایجنٹ نے ایک انٹرویو میں مزید کہا کہ ملعون سلمان رشدی کے سینے میں مزید 15 زخم ہیں جن میں گردن کے تین گہرے زخم بھی شامل ہیں۔ اس کے ایک بازو کی نسیں کاٹ دی گئی ہیں جس سے بازو ناکارہ ہوگیا ہے۔

News ID 1912785

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha